نقشۂ سالانہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ گوشوارہ جس میں کسی کام یا چیز کی سال بھر کی کیفیت یا احوال درج ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ گوشوارہ جس میں کسی کام یا چیز کی سال بھر کی کیفیت یا احوال درج ہو۔